اتراکھنڈ میں اب باہری لوگوں کا زمین خریدنا دشوار، نئے سال میں وزیر اعلیٰ دھامی کا اعلان

وزیر اعلیٰ نے ہدایت دی کہ کمیٹی کے ذریعہ ماہرین اور مختلف شعبوں سے جڑے لوگوں کے مشوروں کی بنیاد پر تیزی سے ڈرافٹ بنایا جائے۔ تب تک ریاست میں باہری اشخاص کے زراعت و باغبانی کے مقصد سے زمین خریدنے پر روک لگا دی گئی ہے۔

Source link

best news portal development company